طلبہ کی بغیرامتحان اگلی کلاس میں پرموشن۔۔۔ پنجاب کے وزیرتعلیم نے بڑااعلان کرڈالا

طلبہ کی بغیرامتحان اگلی کلاس میں پرموشن۔۔۔ پنجاب کے وزیرتعلیم نے بڑااعلان کرڈالا وزیرتعلیم پنجاب مراد راس نے کہا ہے کہ اس بار کوئی بچہ بغیر امتحان پرموٹ نہیں ہوگا،بچوں کی تعلیم کا نقصان کم کر نے کیلئے آن لائن کلاسز شروع کررہے ہیں ،بہترین لیکچرار بچوں کو پڑھائیں گے ،والدین اپنے بچوں کو سکولوں میں واپس بھیجیں جہاں وہ پہلے پڑھ رہے تھے ۔وزیرتعلیم پنجاب نے فردوس عاشق اعوان کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے کہاکہ والدین کو ریلیف دینےکے لئے فیس کے اندر بیس فیصد ریلیف دیا ،

والدین نے کورونا کے دوران سکولوں کو فیس دینا بند کردی تھی جس کے باعث سکول بند ہونا شروع ہو گئے اور والدین بچوں کو سکولوں سے نکال رہے تھے ۔انہوں نے کہاکہ میری اپیل ہے کہ والدین اپنے بچوں کو انہی سکولوں میں بھیجیں جہاں وہ تعلیم حاصل کررہے تھے کیونکہ اس سے سکول بند ہونے کا خدشہ ہے ۔انہوں نے کہاکہ بچوں کی سکولوں میں حاضری پچاس فیصد کردی گئی ہے کورانا میں پہلے چھ اور پھر پونے د و ماہ سکول بند رہے اس بار بغیر امتحان کے کوئی بچہ پروموٹ نہیں کیا جائے گا ۔انہوں نے کہاکہ بچوں کی تعلیم کا نقصان کم کرنے کے لئے آن لائن کلاسز شروع کررہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ہم انصاف اکیڈیمی پر کام شروع کرچکے ہیں اور نویں دسویں سمیت ہر کلاس کا لائیو لیکچر ہو گا اور بہترین لیکچرار بچوں کو لیکچر دیں گے ۔انہوں نے کہاکہ ہم نے انصاف پرائمری سکول 2019 میں پروگرام شروع کیا تھا اور ہم نے ایک لاکھ سکول کھولے جبکہ پچھلی حکومت نے لاہور میں ایک جگہ بھی گورنمنٹ سکول نہیں کھولا۔انہوں نے کہاکہ اگرہم سو سکول کھولتے تو تین سے چار کروڑ روپے ایک سکول پر لگتے ہم نوے دن کے اندر 2100 سکول رینٹ کی عمارتوں میں کھولنے جارہے ہیں ۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.

boztepe escort
trabzon escort
göynücek escort
burdur escort
hendek escort
keşan escort
amasya escort
zonguldak escort
çorlu escort
escort ısparta