طلبہ کی توموجیں ہوگئیں ،حکومت نے سکولز دوبارہ بندکرنے کااشارہ دیدیا

طلبہ کی توموجیں ہوگئیں ،حکومت نے سکولز دوبارہ بندکرنے کااشارہ دیدیا
لاہور(ویب ڈیسک )پنجاب کی وزیرصحت یاسمین راشد کاکہناہے کہ لاہورمیں کورونا کے مثبت آنے کی شرح سب سے زیادہ ہے ،نویں سے بارہویں جماعت تک سکولز کھول دئے گئے ہیں ،لیکن ایس اوپیز پرعمل نہ ہواتوسکول دوبارہبندکرادئیے جائیں گے ۔تفصیلات کے مطابق وزیرصحت پنجاب
ڈاکٹریاسمین راشد نے لاہورمیں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے

کہاکہ نویں سے بارہویں جماعت تک سکولز کھل گئے ہیں ،لاہورمیں کوروناکے مثبت آنے کی شرح سب سے زیادہ ہے ،ایس اوپیز پرعمل نہ ہواتووہ سکول بند کردیں گے ،50فیصد طلبا کوایک دن اور50فیصد کودوسرے روز بلایاجائےگاان کامزیدکہناتھاکہ رحیم یارخان اورملتان میں لیبز بنارہے ہیں ۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.

boztepe escort
trabzon escort
göynücek escort
burdur escort
hendek escort
keşan escort
amasya escort
zonguldak escort
çorlu escort
escort ısparta