چالاک شوہر، بیوی کے نام پر بینک سے قرضہ لیا، دوسری شادی کر لی، پھر کیا ہوا؟ناقابل یقین خبر

چالاک شوہر، بیوی کے نام پر بینک سے قرضہ لیا، دوسری شادی کر لی، پھر کیا ہوا؟ناقابل یقین خبر ریاض(نیوز ڈیسک)سعودی عرب میں ایک خاتون نے دعوی دائر کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس کے شوہر نے اسے دھوکہ دیتے ہوئے اس کے نام پر بینک سے قرضہ لیا اور دوسری شادی کر بیٹھا ہے۔ خاتون کا کہنا ہے کہ ’شوہر پر کسی کا قرض تھا، اس نے مجھ سے کہا کہ تمہارے نام پر بینک سے قرض لے کر لوگوں کا ادھار ادا کروں گا۔خاتون کا کہنا ہے کہ ’میں نے اس کی اجازت دے دی جس پر

اسے بینک نے ایک لاکھ 20 ہزار ریال قرض دے دیا۔‘انہوں نے کہا کہ ’بعد میں اچانک معلوم ہوا کہ اس نے اس رقم سے دوسری شادی کرلی ہے۔‘خاتون نے کہا ہے کہ ’میں نے یہ بات شوہر سے کی تو شروع میں اس نے انکار کردیا مگر بعد میں کہنے لگا کہ وہ دوسری شادی کا سوچ رہا ہے۔‘خاتون نے مزید کہا کہ اس پر انہوں نے عدالت میں شوہر پر خلع لینے کا مقدمہ دائر کردیا۔۔۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.

boztepe escort
trabzon escort
göynücek escort
burdur escort
hendek escort
keşan escort
amasya escort
zonguldak escort
çorlu escort
escort ısparta