kamagra spedizione da europa il kamagra fa male video porno vecchio viagra acs pharmacy viagra viagra generic name kamagra solubile viagra price in sri lanka viagra prodotto da

فروری کے پہلے ہفتے میں ملک بھر میں اکٹھی تین چھٹیوں کا فیصلہ ہو گیا، نوٹیفکیشن جاری

فروری کے پہلے ہفتے میں ملک بھر میں اکٹھی تین چھٹیوں کا فیصلہ ہو گیا، نوٹیفکیشن جاری
وفاقی حکومت نے یوم یکجہتی کشمیر پر 5 فروری کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا۔ 5 فروری کو جمعہ کا روز ہے اس طرح پفتہ اور اتوار ساتھ ملا کر شہری تین چھٹیاں کر سلکیں گے۔ وزارت داخلہ کی جانب سے 5 فروری کے عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ تمام سرکاری، نیم سرکاری اور

نجی ادارے بند رہیں گے۔ مذاکروں اور کانفرنسس کا اہتمام کیا جائے گا جس میں مسئلہ کشمیر کی اہمیت اور کشمیریوں کے حق خود ارادیت کی غرض و غایت اور بھارتی قابض فوج کے نہتے عوام پر ظلم وستم پر روشنی ڈالی جائے گی

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.