ایک شخص کی دو بیٹیاں تھی، ایک کی شادی کمہار کے ساتھ اور دوسری کی ایک زمیندار شخص کے ساتھ ہوئی ،والد ایک دن دونوں بیٹیوں کی خیریت پوچھنے گ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ایک شخص کی دو بیٹیاں تھی، ایک کی شادی مٹی کےبرتن بنانے والے آدمی کے ساتھ اور دوسری کی شادی ایک زمیندار شخص کے ساتھ ہوئی ۔۔والد ایک دن دونوں بیٹیوں کی خیریت پوچھنے گیا، برتن بنانے والی سے پوچھا کہ بیٹی بتاؤ تمہارا کیا حال چال ہے؟؟ جواب دیا کہ بارش ہوگئی تو باہر رکھے سارے برتن خراب ہو کر تباہ ہوجائیں گے اور اگر بارش نہ ہوئی تو اچھا منافع ملے گا ۔۔۔والد دوسری بیٹی یعنی زمیندار کے گھر گیا، ان کی خیریت معلوم کی

تو جواب ملا کہ اگر بارش ہوگئی تو اچھی فصل اُگے گی اگر نہ ہوئی تو تباہ ہوجائیں گے جب والد واپس اپنے گھر پہنچا، تو بیوی نے بیٹیوں کی حالت دریافت کی کہ کس حال میں تھیں دونوں؟؟؟ جواب دیا، اگر بارش ہوئی تو بھی تباہ ہیں اگر نہ ہوئی تو بھی تباہ ہیں امریکی صدارتی انتخابات میں ٹرمپ جیتے یا جوبائیڈن، وہاں ریاستی پالیسی ایک ہی چلتی ہیں، لہٰذا امریکی انتخابات زیادہ دل پہ نہ لیں، کوئی بھی ہمارا چاچا ماما یعنی سگا نہیں لگتا۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.

boztepe escort
trabzon escort
göynücek escort
burdur escort
hendek escort
keşan escort
amasya escort
zonguldak escort
çorlu escort
escort ısparta