اوکے جانو : ہم ساری رات اکٹھے رہیں گے اور ۔۔۔۔۔ حریم شاہ نے مفتی قوی کی ایک اور ویڈیو ریکارڈنگ لیک کردی

اوکے جانو : ہم ساری رات اکٹھے رہیں گے اور ۔۔۔۔۔ حریم شاہ نے مفتی قوی کی ایک اور ویڈیو ریکارڈنگ لیک کردی ٹک ٹاک گرل حریم شاہ نے مفتی قوی کو بدنام کرکے رکھ دیا ، چند روز قبل شروع ہونے والا شرمناک سلسلہ رک نہ سکا، تھ, پڑ کے بعد ویڈیو اور اب ایک اور تہلکہ خیز ویڈیو سامنے آگئی ، مفتی قوی کے پول کھل کر رہ گئے ، تفصیلات کے مطابق حریم شاہ اور مفتی قوی کا اسکینڈل زبان زد عام ہے ، آپ کو بتاتے چلیں کہ نجی ٹی وی

کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے مفتی عبدالقوی کی جانب سے پیشانی پر بوسہ لینے کا انکشاف کیا تھا لیکن اب تہلکہ خیز ویڈیو بھی جاری کر دی گئی ہے ۔ جو کہ ظاہر ہے حریم شاہ نے کی ہے ۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ حریم شاہ گاڑی چلاتے ہوئے مفتی عبدالقوی عبدالقوی کے ساتھ ویڈیو کال پر بات کر رہی ہیں ۔ ویڈیو میں حریم شاہ پروگرام میں شرکت کیلئے مفتی قوی کو دعوت دیتے ہوئے کہتی ہیں کہ کل آپ آئیں تو رات یہیں رک جائیں۔ کل یا پرسوں پروگرام ریکارڈ کروا لیں گے جیسے آپ کہیں ۔اس پر جواب میں مفتی عبدالقوی کہتے ہیں کہ اگر آپ بطور خلیفہ اور سیکریٹری کل رات میرے پاس رہیں گی تو میں پھر میں رات رکنے کیلئے تیار ہوں ، حریم شاہ آگے سے جواب دیتی ہیں کہ ٹھیک ہے ہم ساتھ کھانا کھائیں گے اور میں آپ کی ’عزت ‘ کروں گی۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.

boztepe escort
trabzon escort
göynücek escort
burdur escort
hendek escort
keşan escort
amasya escort
zonguldak escort
çorlu escort
escort ısparta