حکومت کو پاور پلانٹ کو گیس سپلائی بند کرنےکا فیصلہ

حکومت کو پاور پلانٹ کو گیس سپلائی بند کرنےکا فیصلہ
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی حکومت نے گیس بحران کی وجہ سے پاور پلانٹ کو گیس سپلائی بند کرنےکا فیصلہ کر لیاہے۔ پاورپلانٹ کو یکم فروری سے گیس سپلائی مؤخر کردی جائے گی،سپلائی بند کرنے سے 415ایم ایم سی ایف ڈی گیس کی بچت ہوگی۔ ذرائع کے مطابق حکومت نے گیس

پر چلنے والے پاورپلانٹ کو یکم فروری سے سپلائی بند کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔سردیوں میں گھریلو صارفین کو گیس کی سپلائی حکومت کی اولین ترجیح ہے، 976 صنعتی یونٹس کو بھی بندکردیا جائے گا، اسی طرح ایکسپورٹ انڈسٹری کو بھی سپلائی بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.

boztepe escort
trabzon escort
göynücek escort
burdur escort
hendek escort
keşan escort
amasya escort
zonguldak escort
çorlu escort
escort ısparta