غریب کیسے زندہ رہے؟ پٹرول مہنگے ہونےکے ایک ہی ہفتے بعد عوام کو ایک اورزوردار جھٹکا

غریب کیسے زندہ رہے؟ پٹرول مہنگے ہونےکے ایک ہی ہفتے بعد عوام کو ایک اورزوردار جھٹکا
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)پٹرول مہنگا کیے جانےکے صر ف ایک ہی ہفتے کےبعد بجلی مہنگی کیے جانےپر مریم نواز حکومت پر پھٹ پڑی ہیں۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں مریم نواز کا کہنا تھا کہ پٹرول بم گرائے جانے کےایک ہی ہفتے کے بعد بجلی میں بدترین اضافہ
کیاجانا عوام دشمنی کی بدترین مثال ہے۔پیٹرول اور بجلی کی قیمتوں کا اثر ضروریات

زندگی کی تمام اشیاء پر ہوتا ہے۔انہوں نے کہا کہ کیا حکومت نے عوام کو اس قابل چھوڑا ہے کہ وہ نااہلی کے عذاب کا ہر ہفتے مقابلہ کرسکیں ؟ غریب کیسے زندہ رہے؟انہوں نے مزید کہا کہ عوام کا خون چوسنا نالائق اعظم سے بہتر کوئی نہیں جانتا

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.

boztepe escort
trabzon escort
göynücek escort
burdur escort
hendek escort
keşan escort
amasya escort
zonguldak escort
çorlu escort
escort ısparta