حکومت کا بڑا فیصلہ ڈرائنگ، عربی اور فزیکل ٹیچرز کی سینکڑوں اسامیاں ختم

حکومت کا بڑا فیصلہ ڈرائنگ، عربی اور فزیکل ٹیچرز کی سینکڑوں اسامیاں ختم ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی لاہور نے ڈرائنگ، عربی اور فزیکل ٹیچرز کی سینکڑوں آسامیاں ختم کر دیں۔ذرائع کے مطابق مذکورہ آسامیاں ختم ہونے سے سکولوں میں طلبا کو ڈرائنگ، عربی اور فزیکل کے ماہر اساتذہ دستیاب نہیں ہونگے، آسامیاں ختم کرنے سے مذکورہ آسامیوں پر اساتذہ کی بھرتی نہیں ہوسکے گی۔ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی لاہور نے

سیٹوں کی کمی کو پورا کرنے کیلئے سینکڑوں آسامیاں کو آرٹس سے سائنس میں تبدیل کردیا ہے، تبدیل ہونے والی آسامیوں میں پی ایس ٹی، ای ایس ٹی اور ایس ایس ٹی کی آسامیاں شامل ہیں، آسامیاں تبدیل ہونے سے آئندہ اساتذہ کی بھرتی گریڈ چودہ، پندرہ اور سولہ میں کی جائے گی۔ ایجوکیشن اتھارٹی لاہورکے مطابق سائنس کو فروغ دینے کیلئے کچھ سیٹوں کو تبدیل کیا گیا ہے۔انکا کہنا ہے کہ آئندہ ان سائنس ٹیچرز کو رکھا جائے گا جو ڈرائنگ، عربی اور فزیکل ایجوکیشن میں بھی مہارت رکھتے ہونگے تاکہ سکولوں میں متعلقہ ٹیچرز کی کمی کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.

boztepe escort
trabzon escort
göynücek escort
burdur escort
hendek escort
keşan escort
amasya escort
zonguldak escort
çorlu escort
escort ısparta