جنوری کی تنخواہ آدھی ملے گی تمام الاوٗنسز کاٹ لیے جائیں گے،ایسی خبر آ گئی کہ ملازمین کو روٹی کے لالے پڑھ گئے

جنوری کی تنخواہ آدھی ملے گی تمام الاوٗنسز کاٹ لیے جائیں گے،ایسی خبر آ گئی کہ ملازمین کو روٹی کے لالے پڑھ گئے ایک ایسے وقت میں جب کم آمدن طبقہ پہلے ہی سے شدید مشکلات کا شکارہے۔پشاور یونیورسٹی کی انتظامیہ نے اپنے ملازمین کو رواں ماہ کی آدھی تنخواہ دینے کا عندیہ دے ڈالا ہے۔پشاور یونیورسٹی کی تاریخ میں یہ شاید پہلا موقع ہے جب ایک تحریری حکم نامہ جاری کیا گیا ہے کہ جنوری کے مہینے کی تنخواہ، جو یکم فروری

کو ملنی ہے، اس میں مکمل معاوضہنہیں ہوگا بلکہ صرف بیسک یا بنیادی تنخواہ فراہم کی جائے گی۔اس کا مطلب یہ ہے کہ بنیادی ایڈہاک ریلیف، کنوینس الاؤنس اور میڈیکل الاؤنس کے علاوہ دیگر جو الاونسز ملتے تھے، اس مہینے وہ نہیں دیے جائیں گے۔پشاور یونیورسٹی کے کلاس فور ملازمین کی بنیادی تنخواہ 13 ہزار سے 22 ہزار کے درمیان ہوتی ہے اور یہ ملازمت کے دورانیہ پر انحصار کرتی ہے۔ان ملازمین کی تنخواہ الاونسز کے ساتھ 27 سے 38 ہزار کے درمیان بن جاتی ہے۔‘اس بارے میں پشاور یونیورسٹی کے رجسٹرار ڈاکٹر یورید احسن ضیا سے رابطہ کیا تو ان کا کہنا تھا کہ ’اس مہینے یونیورسٹی کو اپنی بنیادی ادائیگیوں کے لیے 285 ملین روپے درکار ہیں جس میں سے 172 ملین روپے تنخواہوں کی مد میں 73 ملین پینشن کی مد میں اور 40 ملین دیگر ادائیگیوں جیسے یوٹیلیٹی بلز وغیرہ کے لیے درکار ہیں۔‘’اس وقت یونیورسٹی کے پاس 112 سے 115 ملین روپے موجود ہیں اور ان فنڈز سے یہ تمام ادائیگیاں نہیں کی جا سکتیں

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.

boztepe escort
trabzon escort
göynücek escort
burdur escort
hendek escort
keşan escort
amasya escort
zonguldak escort
çorlu escort
escort ısparta