لاکھوں سرکاری ملازمین کےلئے بڑی خبرسٹیل ملز، سرکاری بینک اور کون کون سے ادارے پرائیویٹائز ہونے والے ہیںحکومت نے حتمی فیصلہ کر لیا

لاکھوں سرکاری ملازمین کےلئے بڑی خبرسٹیل ملز، سرکاری بینک اور کون کون سے ادارے پرائیویٹائز ہونے والے ہیںحکومت نے حتمی فیصلہ کر لیا لاکھوں سرکاری ملازمین کےلئے بڑی خبرسٹیل ملز، سرکاری بینک اور کون کون سے ادارے پرائیویٹائز ہونے والے ہیںحکومت نے حتمی فیصلہ کر لیا اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت اس سال نو سرکاری اداروں اور سرکاری زمینوں کوپرائیویٹائز کرنےکا ارادہ رکھتی ہے۔نجکاری کمیشن نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ سب سے پہلے ایس ایم ای بنک کی سرمایہ کاری کا فیصلہ کیا گیا ہے،ایس ایم ای بینک کی نجکاری اپریل تک مکمل

ہونے کی توقع ہے، فرسٹ ویمن بنک کینجکاری بھی رواں سال ستمبر اور اکتوبر میں مکمل کردی جائے گی۔ ہاؤس بلڈنگ فنانس کی نجکاری ستمبر ،اکتوبر 2021 میں مکمل کرنے اور جناح کنونشن سینٹر کی نجکاری کے لیے مارکیٹنگ کا عمل مکمل ہو چکا ہے ،اس کی نجکاری رواں سال اگست تک مکمل کرنے کی تاریخ دی گئی ہے۔دستاویز کے مطابق اسٹیل ملز کی نجکاری کا عمل رواں سال ستمبر میں مکمل ہونے کی توقع ہے ،اسٹیل ملز کی نجکاری میں دو چینی اور ایک روسی کمپنیوں نے دلچسپی ظاہرکی ہے، نجکاری کے لیے بولی جون میں متوقع ہے۔ حکومت اس سال نو سرکاری اداروں اور سرکاری زمینوں کوپرائیویٹائز کرنےکا ارادہ رکھتی ہے۔نجکاری کمیشن نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ سب سے پہلے ایس ایم ای بنک کی سرمایہ کاری کا فیصلہ کیا گیا ہے،ایس ایم ای بینک کی نجکاری اپریل تک مکمل ہونے کی توقع ہے، فرسٹ ویمن بنک کی نجکاری بھی رواں سال ستمبر اور اکتوبر میں مکمل کردی جائے گی۔ ہاؤس بلڈنگ فنانس کی نجکاری ستمبر ،اکتوبر 2021 میں مکمل کرنے اور جناح کنونشن سینٹر کی نجکاری کے لیے مارکیٹنگ کا عمل مکمل ہو چکا ہے ،اس کی نجکاری رواں سال اگست تک مکمل کرنے کی تاریخ دی گئی ہے۔دستاویز کے مطابق اسٹیل ملز کی نجکاری کا عمل رواں سال ستمبر میں مکمل ہونے کی توقع ہے ،اسٹیل ملز کی نجکاری میں دو چینی اور ایک روسی کمپنیوں نے دلچسپی ظاہرکی ہے، نجکاری کے لیے بولی جون میں متوقع ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.

boztepe escort
trabzon escort
göynücek escort
burdur escort
hendek escort
keşan escort
amasya escort
zonguldak escort
çorlu escort
escort ısparta