بے اولاد افر اد کے لیے انمول وظیفہ

مرد کے لیے اکتالیس(41) عد د کالی مرچ اور اکتالیس(41) عدد لونگ لے کر ان پر اکتالیس مرتبہ یہ آیت دم کریں:”بِسْمِ اللہِ الرَّ حْمٰنِ الرَّحِیْمِ وَالسَّمَآءَ بَنَیْنٰھَا بِأَ یْدٍ وَّاِنَّا لَمُوْسِعُوْنَ”نیز اس آیت کے پینے والے تیس تعویذ بھی بنائیں، رات کو سونے سے پہلے وہ بے اولاد مرد ایک دانہ کالی مرچ اور ایک دانہ لونگ کھائے اور اس کے بعد ایک تعویذ کو چاٹ لے اور اس کے بعد پانی نہ پیئے، یونہی سو جائے ۔ عورت کے لیے اکتا لیس (41) عدد کالی مرچ ، اکتالیس (41) عد د لونگ لے کر ان پر اکتالیس (41)

مرتبہ یہ آیت دم کریں:”بِسْمِ اللہِ الرَّ حْمٰنِ الرَّ حِیْمِ وَالْأَ رْضَ فَرَ شْنٰھَا فَنِعْمَ الْمَا ھِدُ وْ نَ”نیز اس آیت کے پینے والے اکتالیس تعویذ بھی بنائیں، رات کو سونے سے پہلے وہ بے اولاد عورت ایک دانہ کالی مرچ اور ایک دانہ لونگ کھائے اور اس کے بعد ایک تعویذ چا ٹ لے اور اس کے بعد پانی نہ پیئے۔ انشاءاللہ تعالیٰ کا فضل ہوجائےگا۔ عورت ماہواری کے ایام میں کالی مرچ ، لونگ اور تعویذ استعمال نہ کرے ، بلکہ ان ایام میں ناغہ کرے ، صرف پاکی کے دنوں میں یہ چیزیں استعمال کرے۔ “سورت یوسف” باوضو لکھ کر حاملہ عورت کو باندھ دیں اور بے ادبی سے بچائیں انشاءاللہ نیک وصالح فرزند جنے گی۔ “سورت الفجر” کو وسط شب میں پڑھ کر جم اع کرنے سے نیک خصلت اولاد پیدا ہوگی۔ جس کی اولاد نہ ہوتی ہو ، اور وہ نیک وصالح اولاد چاہتا ہو، تو وہ نماز عشاء کے بعد روزانہ تین سو تیر ہ مرتبہ یہ آیت پڑھے:”رَبِّ لاَ تَذَ رْ نِیْ فَرْ دًا وَّأَ نْتَ خَیْرُ الْوَا رِثِیْنَ”جس شخص کو اولاد سے مایوسی ہو ، نماز کے بعد تین مرتبہ “رَبِّ لاَ تَذَ رْ نِیْ فَرْ دًا وَّأَ نْتَ خَیْرُ الْوَا رِثِیْنَ” پڑھا کرے ، انشاءاللہ صاحبِ اولاد ہوجائے گا۔ یہ حضرت زکریا علیہ السلام کی مجرب دعا ہے

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.

boztepe escort
trabzon escort
göynücek escort
burdur escort
hendek escort
keşan escort
amasya escort
zonguldak escort
çorlu escort
escort ısparta