بریکنگ نیوز!!پورے ملک میں چھٹی کا اعلان

بریکنگ نیوز!!پورے ملک میں چھٹی کا اعلان
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)سندھ سمیت ملک بھر میں چھٹی کا اعلان کردیا گیا ۔پانچ فروری کو یوم یکجہتی کشمیر کےسلسلے میں ملک بھر میں عام تعطیل ہوگی۔ سندھ حکومت کی جانب سے جاری کیے گئے نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ پانچ فروری کو صوبے بھر سمیت میں چھٹی ہو گی۔سرکاری

دفاتر میں اس دن مظلوم کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کےلئے تقریبات ہوں گی جبکہ تمام چھوٹے بڑے شہروں میں جلوس اور ریلیاں نکالی جائیںگی۔ اس دن مقرریاپنی تقریروں کے دوران دنیا بھر پر کشمیریوں کو حق خود ارادیت دلوانے کی ضرورت زور دیں گے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.

boztepe escort
trabzon escort
göynücek escort
burdur escort
hendek escort
keşan escort
amasya escort
zonguldak escort
çorlu escort
escort ısparta