farmaco levitra costo comprare il viagra kamagra farmacia online prescrizione viagra urologo levitra in inghilterra yogurt con effetto viagra viagra in farmacia prezzo

آ گئی وہ خبر جس کا انتظار تھاملک بھر کا موسم کیسا رہے گا ؟محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردی

آ گئی وہ خبر جس کا انتظار تھاملک بھر کا موسم کیسا رہے گا ؟محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردی اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا جبکہ پنجاب کے میدانی علاقوں میں صبح اور رات کے اوقات میں دھندپڑنے کا امکان ہے ۔محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ بالائی علاقوں اور بلوچستان میں شدید سرد رہے گا۔ پنجاب کے بعض میدانی علاقوں میں صبح کے

اوقات میں دھند چھائے رہنے کی توقع ہے۔۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے زیادہ تر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ بالائی علاقوں اور شمالی بلوچستان میں شدید سردرہا۔آج ریکارڈکیےگئےکم سےکم درجہ حرارت: لہہ ، استورمنفی 13 ، کالام منفی 12 ، گوپس منفی 11 ، قلات ، بگروٹ منفی 09 ،کوئٹہ منفی 08 ، اسکردو، گلگت منفی 07 ،پلوامہ منفی 06،ہنزہ، مالم جبہ،دالبندین، سری نگر، بارہ مولہ، اننت ناگ میں منفی 05 سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.