اگلی بار پڑول کتنے روپے مہنگا ہو گا؟نجی ٹی وی چینل نے چار روز پہلے ہی خبر بریک کر دی

اگلی بار پڑول کتنے روپے مہنگا ہو گا؟نجی ٹی وی چینل نے چار روز پہلے ہی خبر بریک کر دی اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافے کی خبریں میڈیا پر گردش کرنا شروع ہوگئی ہیں۔گزشتہ ماہ وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں دوبار اضافہ کیا ہے۔ جس کے بعد اب پھر ڈیلرز مارجن میں اضافے کے ذریعے پٹرولیم مصنوعات مہنگی کرنے کی تیاریاں کی جارہی ہیں۔

نجی ٹی وی چینل ہم نیوز نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ اگلی بار پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک روپے سے زائد کے اضافے کا امکان ہے۔ اور پھر اس طرح ایک ہی ماہ میں پٹرول تیسری بار مہنگا کردیا جائے گا۔ دوسری جانب میڈیا رپورٹ کے مطابق ملک میں تیل مہنگا ہونے کی وجہ وزارت پٹرولیم کا دیر سے ٹینڈ ر جاری کرنا بتایا جا رہا ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.

boztepe escort
trabzon escort
göynücek escort
burdur escort
hendek escort
keşan escort
amasya escort
zonguldak escort
çorlu escort
escort ısparta