kamagra gel opinioni dove posso trovare viagra quanto tempo dura il viagra viagra gel online nitroderivati e viagra viagra e sclerosi multipla viagra effetto ritardato

امتحانات آن لائن ہوں گےیا کلاسوں میں؟انتہائی اہم فیصلہ متوقع

امتحانات آن لائن ہوں گےیا کلاسوں میں؟انتہائی اہم فیصلہ متوقع
اسلام آباد امتحانات آن لائن ہوں گے یا کلاسوں میں فیصلہ نہ ہوسکا۔ چیئرمین ایچ ای سی کی زیر صدارت اجلاس بے نتیجہ ختم ہوا ،اجلاس میں وائس چانسلرز نے اپنی آرا پیش کیں،آن لائن امتحانات کے معاملے پر وائس چانسلرز تقسیم دکھائی دیئے ، (آج)بدھ کو دوبارہ اجلاس طلب کرلیا گیا۔ ایچ ای سی حکام کے مطابق تمام وائس چانسلرز متفقہ طور پر فیصلہ کریں، اجلاس میں آن لائن امتحانات سے متعلق فیصلہ متوقع ہے

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.