نوکریاں ہی نوکریاں نوجوانوں کے لیے بڑی خوشخبری آ گئیخبر پڑھ لیں پھر نہیں کہنا خبر نہیں ہوئی

نوکریاں ہی نوکریاں نوجوانوں کے لیے بڑی خوشخبری آ گئیخبر پڑھ لیں پھر نہیں کہنا خبر نہیں ہوئی دبئی(نیوز ڈیسک )متحدہ عرب امارات کی ریاست دبئی کے محکمہ صحت نے نرسنگ کے شعبے میں ملازمین کوبھرتی کرنے کا اعلان کردیا۔دبئی ہیلتھ اتھارٹی (ڈی ایچ اے) کی جانب سے نرسنگ کے شبعے سے وابستہ افراد کے لیے ملازمتوں کا اعلان کیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی اے آر وائے کے مطابق ڈی ایچ اے کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر کی جانے والی پوسٹ میں بتایا گیا ہے کہ تین ماہ کے معاہدے پر ملازمت دی

جائے گی اور کارکردگی کی بنیاد پر معاہدے کو بڑھا بھی دیا جائے گا۔ڈی ایچ اے نے بتایا کہ کامیابامیدوار کو دیگر مراعت سمیت ماہانہ 8 ہزار درہم تنخواہ دی جائے گی۔ خواہش مند افراد کے لیے ایک ای میل ایڈریس بھی جاری کیا گیا ہے جس پر وہ اپنی درخواستیں بھیج سکتے ہیں۔واضح رہے کہ چند روز قبل محکمہ صحت اور روک تھام نے بھی مختلف شعبوں میں ملازمتوں کا اعلان کیا ہے۔ یہ بھرتیاں شعبہ صحت اور ٹیکنالوجی میں کی جائیں گی۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.

boztepe escort
trabzon escort
göynücek escort
burdur escort
hendek escort
keşan escort
amasya escort
zonguldak escort
çorlu escort
escort ısparta