بچوں کی موجیں لگ گئیں ،وہ علاقے جہاں تعلیمی اداروں میں مزید چھٹیاں دیدی گئیں

بچوں کی موجیں لگ گئیں ،وہ علاقے جہاں تعلیمی اداروں میں مزید چھٹیاں دیدی گئیں
پشاور (نیوز ڈیسک )کے پی کے حکومت نے سرد علاقوں میں تعلیمی اداروں کی تعطیلات میں توسیع کر دی ہے ۔تفصیلات کے مطابق خیبر پختون خوا کے علاقے مالاکنڈ ڈویژن اور بالائی علاقوں میں سردی کی شدت کے باعث تعلیمی اداروں میں تعطیلات میں توسیع کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کے باعث سکول اور کالج یکم فروری کی بجائے اب 15 فروری سے کھولے جائیں گے ، سیکریٹری محکمہ ابتدائی اور ثانوی تعلیم نے اعلامیہ بھی جاری کر دیا ہے ۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.

boztepe escort
trabzon escort
göynücek escort
burdur escort
hendek escort
keşan escort
amasya escort
zonguldak escort
çorlu escort
escort ısparta