اب کسانوں کوٹریکٹرز خریدنے کے لیے زمین گروی نہیں رکھنی پڑے گی

اب کسانوں کوٹریکٹرز خریدنے کے لیے زمین گروی نہیں رکھنی پڑے گی
فیصل آباد(ویب ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فرخ حبیب کا کہنا ہے کہ کامیاب کسان پروگرام کے تحت ملنے والے ٹریکٹرز کے لیے کسانوں کو زمین گروی نہیں رکھنی پڑے گی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر انکا کہنا تھا کہ کامیاب کسان پروگرام عمران خان کا کسان دوست

اقدام ہے۔جو ٹریکٹر پہلے 20 فیصد سود پر ر زمین گروی رکھوا کر سخت شرائط پر ملتا تھا اب وہی ٹریکٹر کامیاب جوان سکیم کے تحت تین فیصد سود پر بغیر زمین گروی رکھوائے ملے گا،اس میں وہ کسان بھی شامل ہونگے جو زمین ٹھیکہ پر لیکر کاشت کرتے ہیں۔عمران خان کا کسان دوست اقدام۔۔جو ٹریکٹر پہلے 20 % interest پر زمین گروی رکھوا کر سخت شرائط پر ملتا تھا اب وہی ٹریکٹر کامیاب جوان سکیم کے تحت 3%پر بغیر زمین گروی رکھوائے ملے گا۔اس میں وہ کسان بھی شامل ہونگے جو زمین ٹھیکہ پر لیکر کاشت کرتے ہے

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.

boztepe escort
trabzon escort
göynücek escort
burdur escort
hendek escort
keşan escort
amasya escort
zonguldak escort
çorlu escort
escort ısparta