’’اس بچے کی یہ تصویر بہت مشہور ہوئی تھی‘‘ یہ بچہ کون اب کیسا دکھائی دیتا ہے؟ دیکھ کر ہر کوئی حیران

’’اس بچے کی یہ تصویر بہت مشہور ہوئی تھی‘‘ یہ بچہ کون اب کیسا دکھائی دیتا ہے؟ دیکھ کر ہر کوئی حیران انٹرنیٹ کی دنیا میں آپ نے اس شرارتی بچے کی تصویر اکثر مقامات پر دیکھی ہوگی۔ سوشل میڈیا پر جب کوئی شخص اپنی کامیابی کا اظہار کرنا چاہے تو وہ کچھ لکھنے کے بجائے اس بچے کی تصویر لگا دیتا ہے۔آج ہم آپ کو اسی بچے کے بارے میں بتانے جارہے ہیں اس بچے کا حقیقی نام سیم گریمر ہے ان کی میمز انٹرنیٹ کی

دنیا میں سب سے زیادہ وائرل ہوجاتی ہیں۔ کچھ انٹرنیٹ کی دنیا میں آپ نے اس شرارتی بچے کی تصویر اکثر مقامات پر دیکھی ہوگی۔ سوشل میڈیا پر جب کوئی شخص اپنی کامیابی کا اظہار کرنا چاہے تو وہ کچھ لکھنے کے بجائے اس بچے کی تصویر لگا دیتا ہے۔آج ہم آپ کو اسی بچے کے بارے میں بتانے جارہے ہیں اس بچے کا حقیقی نام سیم عرصے سے وہ منظر عام سے غائب تھے تاہم اب ان کی دوبارہ واپسی ہوگئی ہے۔ آج ہم آپ کو ان کی موجودہ تصاویردکھانے جارہے ہیں۔سیمگریمر عرف سیمی اور ان کی والدہ سوشل میڈیا کے پلیٹ فارم کو سیمی کے والد کے علاج کے لئے استعمال کرتے ہیں۔ ان کے والد گردے کے عارضے میں مبتلا ہیں۔سیمی نے اپنی مقبولیت کے باعث 10،000 ڈالرز کی امداد بھی حاصل کرلی۔سکسیس کِڈ کے نام سے مشہور سیمی اپنی فیملی کے لئے ایک فرشتہ ثابت ہوئے۔سیمی اب 10 سال کے ہوگئے ہیں۔وہ اب بھی بہت معصوم اور کیوٹ نظر آتے ہیں۔سیمی کی والدہ اپنے بچے کی کامیابی پر بے حد خوش ہیں۔ہم امید کرتے ہیں کہ مستقبل میں بھی ہمیں اس کیوٹ بچے کی میمز سے ہنسایا جائے گا۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.

boztepe escort
trabzon escort
göynücek escort
burdur escort
hendek escort
keşan escort
amasya escort
zonguldak escort
çorlu escort
escort ısparta