kamagra minsan composizione chimica del viagra quando assumere viagra levitra generico recensioni levitra ci vuole la ricetta levitra quando costa levitra farmaco equivalente acquistare viagra in romania

رات سوتے وقت کمرے میں آپ کی موت ہو سکتی ہے ، یہ خبر پڑھیں اور خوب احتیاط کریں

رات سوتے وقت کمرے میں آپ کی موت ہو سکتی ہے ، یہ خبر پڑھیں اور خوب احتیاط کریں
احتیاط کیجئے ۔ گیس ہیڑ جان لیوا ہوسکتا ہے۔ہر سال اس سیزن میں اس پوسٹ کو شئر کرنے کے باوجود گیس ہیٹر کے سبب لوگوں کی موت کے واقعات ہمارے علاقے میں رونما ہو رہے ہیں موت اور زندگی اللہ کے ہاتھ میں ہے لیکن احتیاط بھی ضروری ہے ۔یہاں یہ جاننا ضروری ہے کہ موت کی اصل وجہ کیا ہے۔ عام لوگوں کا خیال ہے کہ موت کی وجہ

سلنڈر میں موجود گیس ہے ۔اس لئے گیس سلنڈر کو باہر رکھ کر کمرے کے اندر گیس ہیٹر ج، لاتے ہیں ۔جبکہ ایسا نہیں بلکہ موت کی وجہ کوئی اور گیس ہے جو ج، لنے کے عمل کے دوران پیدا ہوتا ہے اور اس گیس کو کاربن مونو آکسائیڈ کہتے ہے۔ ج، لنے کے عمل کے دورا عام طور پر کاربن ڈائی آکسائیڈ گیس بنتا ہے لیکن جب آکسیجن کی کمی ہوگی تب کاربن مونو آکسائیڈ گیس بھی بننا شروع ہوتا ۔اصل موت کی وجہ یہی نظر نہ انے والا زہریلا گیس ہے۔ بند کمرے میں جب گیس ہیٹر ج، لاتے ہیں تب کمرے میں موجود آکسیجن ج، لنے کے عمل میں استعمال ہوگا اور آہستہ آہستہ کمرے میں موجود آکسیجن کا لیول کم ہونا شروع ہو جائے گا ۔جیسا کہ پہلے بتایا گیا تھا کہ جب کمرے میں آکسیجن کا لیول کم ہوتا ہے تب زہریلا گیس یعنی کاربن مونو آکسائیڈ گیس

بننا شروع ہوتا ہے۔ کمرے میں اس گیس کے پیدا ہوتے ہی سر درد شروع ہوگا۔اچانک سر درد ہونا اس گیس کی موجودگی کی علامت ہے۔اگر پھر بھی گیس ہیٹر کو ج، لا کے رکھیں تو یہ گیس ہمارے پھیھپڑوں میں چلا جائے گا اور پھپھڑوں سے خون کے سرخ خلیہ میں چلا جائے گا۔ سرخ خلیہ گاڑی کی طرح ہوتی ہے جسطرح گاڑی لوگوں کو ایک جگہ سے دوسری جگہ لے جاتے ہیں بالکل اسی طرح سرخ خلیے آکسیجن کو جسم کے ہر حصے تک پہنچاتا ہے۔گاڑی کی سیٹ کی طرح اس خلیہ میں ایک پروٹین ہوتا ہے جسے ہیمو گلو بین کہتے ہے۔ جسطرح ہم گاڑی کے سیٹ پہ بیٹھے ہیں اسی طرح آکسیجن ہیموگلوبین کے اوپر بیٹھ کے جسم کے ہر حصے میں جائے گا۔اب آکسیجن کے سیٹ پہ جب کاربن مونو آکسائیڈ بیٹھے گا تو آکسیجن کو جگہ نہیں ملی گی اس کا نتیجہ یہ ہوگا کہ خون میں آکسیجن کا لیول گر جائے گا اور موت واقع ہوجائے گی لہٰذا اس سے بچنے کیلئے کمرے میں ہوا کا آمدو رفت رکھنا ضروری ہے ۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.