جاتی سردی پھرسے لوٹ کرآنے کوتیار،بارشوں کانیاسلسلہ کب سے شروع ہونے والاہے

جاتی سردی پھرسے لوٹ کرآنے کوتیار،بارشوں کانیاسلسلہ کب سے شروع ہونے والاہے
لاہور(ویب ڈیسک )جاتی سردی پھرلوٹ آئے گی، فروری میں بارشوں کا نیاسلسلہ شروع ہونے کا امکان، محکمہ موسمیات نے سردی کی لہر دوبارہ آنے کی پیش گوئی کردی۔تفصیلات کے مطابق لاہور کا موسم خوشگوار ہے، تاہم گزشتہ کئی دنوں سے سورج کے اپنی آب و تاب سے چمکنے پر سردی

کی شدت میں کمی ہوئی ہے، تاہم فروری میں بارشوں کے امکانات پیدا ہوگئے ہیں جس کے بعد کم ہوتی سردی کی شدت میں دوبارہ اضافہ ہوجائے گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق فروری میں موسم سرد رہنے کا امکان ہے، شہر میں فروری کے پہلے ہفتے بارشیں ہوں گی جس کے بعد سرد موسم طویل ہو سکتا ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.

boztepe escort
trabzon escort
göynücek escort
burdur escort
hendek escort
keşan escort
amasya escort
zonguldak escort
çorlu escort
escort ısparta