پہلی سرکاری چھٹی کا اعلان کردیا گیا

پہلی سرکاری چھٹی کا اعلان کردیا گیا
اسلام آباد( نیوز ڈیسک) نئے سال کی پہلی سرکاری چھٹی، پاکستان بھر میں تعطیل کا اعلان ، وزارتِ داخلہ نے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں 5 فرور ی کو یوم یکجہتی کشمیر کے سلسلے میں عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے جس کا وزارت داخلہ نے نوٹیفیکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔ ملک بھر کے تمام سرکاری و نجی ادارے 5 فروری کو بند رہے گیں

، ملک بھر میں کشمیری بہن بھائیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے ملک گھیر ریلیاں نکالی جائیں گی اور اس کے ساتھ ہی سرکاری و نجی سطح پر تقریبات کا انعقاد کیا جائے۔ یہ تقریبات پاکستان کی سیاسی جماعتوں ، سماجی تنظیموں کی جانب سے منعقد کی جائیں گی۔ یہاں پر یہ امر بھی قابلِ ذکر ہے کہ 5 فروری کو جمعہ کا دن بن رہا ہے یوں اگلے دِن یعنی ہفتے کو بھی بعض اداروں میں چھٹی ہوتی ہے جبکہ اس سے اگلا دِن ہے ہی اتوار یعنی چھٹی کا یوں پاکستانی ایک ساتھ ساتھ تین تین چھٹیاں انجوائے کر سکیں گے۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

boztepe escort
trabzon escort
göynücek escort
burdur escort
hendek escort
keşan escort
amasya escort
zonguldak escort
çorlu escort
escort ısparta