کیا آپ تصویر میں‌ چھپا نمبر تلاش کرسکتے ہیں؟

کیا آپ تصویر میں‌ چھپا نمبر تلاش کرسکتے ہیں؟
نٹرنیٹ پر شیئر ہونے والی پہیلیاں صارفین کو الجھا تو دیتی ہیں مگر لوگ چلینج کے طور پر انہیں حل کرنے میں دلچسپی لیتے ہیں جس کی وجہ سے وہ وائرل بھی ہوجاتی ہے۔صارفین کی ذہانت کو جانچنے کے لیے مختلف لوگوں کی طرف سے نت نئی تصاویر یا سوالات آنے کا سلسلہ کوئی نیا نہیں بلکہ یہ کافی عرصے سے جاری ہے۔سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے سوالات یا پہیلیاں بظاہر آسان ہوتی ہیں مگر درست جواب تلاش کرنے کے دوران صارفین سر پکڑنے پر مجبور بھی ہوجاتے ہیں۔

اس طرح انٹرنیٹ پر وائرل ہونے والی درج ذیل تصویر ہے جس کا جواب تلاش کرنے کا چیلنج دیا گیا ہے۔صارفین کو چیلنج دیا گیا ہے کہ اس تصویر میں ایک نمبر چھپا ہوا ہے جسے تلاش کرنا ہے۔آپ تصویر کو غور سے دیکھیں اور ایک منٹ میں نمبر کو تلاش کرنے کی کوشش کریں۔اس تصویر کو جب آپ قریب سے دیکھیں گے تو پوشیدہ نمبر نظر نہیں آئے گا مگر جب تھوڑا دور ہو کر یا سائیڈ سے دیکھیں گے تو نمبر صاف نظر آئے گا۔کیا آپ اسے تلاش کرنے میں کامیاب ہوئے اگر نہیں تو نیچے دیکھیں کہ تصویر میں کون سا نمبر چھپا ہوا ہے۔اگر آپ کامیاب نہیں ہوئے تو ہم آپ کو بتاتے ہیں کہ اس تصویر میں پانچ کا ہندسہ چھپا ہوا ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.

boztepe escort
trabzon escort
göynücek escort
burdur escort
hendek escort
keşan escort
amasya escort
zonguldak escort
çorlu escort
escort ısparta