کاروبار نہیں چل رہا تو پریشان مت ہو

آج میں آپ کو کاروبار میں برکت کا وظیفہ لے کر حاضر ہوا ہوں۔ اگر آپ کے کاروبار میں کسی نہ کسی وجہ سے تنگی پیش آرہی ہے۔ کاروبا ر نہیں چل رہا ۔ کاروبار میں کوئی مسئلہ چل رہا ہے۔ آپ کی لاکھ کوشش کے باوجود کاروبارٹھیک طرح سے منافع نہیں دے رہا۔ تو یہ وظیفہ صرف آپ کےلیے ہے اس کی برکت سے انشاءاللہ کاروباری لحاظ سے جتنی بھی مشکلیں، مصائب اور مصیبتیں ہیں ۔ اللہ کے حکم سے ختم ہوجائیں گی۔ یہ وظیفہ ہر نماز کے بعد کرنا ہے۔ آپ کے کاروبارمیں اتنی برکت آجائے گی۔

کہ انشاءاللہ ساری زندگی رزق کی تنگی نہیں رہے گی۔ کاروبار چلتا رہےگا۔ اور دکان پر رش لگارہے گا۔ اگر آپ کی کوئی فیکٹری ہے تو وہاں سے اللہ کے حکم سے روز زیادہ سے زیادہ آپ کی سوچ سے بھی زیادہ مال نکلے گا اور بکے گا۔ یہ وظیفہ قرآن پاک کی سب سے چھوٹی آیت کا ہے اس کو باآسانی اس کو یاد کر سکتے ہیں۔ اور باآسانی پڑھ بھی سکتے ہیں۔ یہ عمل کیسے کرنا ہے۔ اور کب کرنا ہے۔ اور کس طرح سے کرنا ہے۔ بات کرتے ہیں اپنے وظیفے کے بارے میں، یہ وظیفہ قرآن پاک کی سورت “سورت الزریا”کی آیت نمبر اٹھاون ہے۔ یہ بے حد چھوٹی سی آیت ہے ۔ آپ نے ہر نماز کے بعد لاتعداد اور کثرت کے ساتھ پڑھنا ہے۔ جتنا آسانی سے پڑھ سکتے ہیں۔ اتنا پڑھ لینا ہے۔ اللہ کے حکم سے آپ دیکھیں گے کہ پہلے ہی دن پڑھنے سے یہ اپنا اثر دکھا دے گی۔ اللہ تعالیٰ آپ کے کاروبارمیں برکت ڈال دے گا۔ کاروبار ایسے چلے گا کہ ساری زندگی نہیں رکے گا۔ اللہ تعالیٰ ایسی ایسی جگہ سے گاہک یا کسٹمر بھیجے گا کہ آپ کی سوچ بھی نہیں جائےگی۔ وہ آیت کیا ہے۔” إِنَّ ا للہُ ھُوَ ا لرَّ زَّا قُ ذُ و ا لْقُوَّ ۃِ ا لْمَتِیْنُ” ترجمہ : ب”ے شک اللہ ہی بڑا رزق دینے والا ، قوت والا اور قدرت والا ہے”۔ اس آیت کا ترجمہ بھی بہت خوبصورت ہے اور اللہ تعالیٰ رزق دینے والا ہے۔ اور جو اس کے رزق مانگتا ہے اللہ تعالیٰ اسے بے حساب دیتا ہے۔

یہ عمل بہت ہی پیارا عمل ہے۔ یہ یاد رکھیں کہ اگر شوہر یہ عمل نہیں پڑھ سکتے تو ان کی بیویاں اپنے شوہر کے رزق کے لیے یہ عمل پڑھ سکتے ہیں۔ والدین اپنے بچوں کے لیے پڑھ سکتے ہیں۔ اس عمل میں اس طرح کی کوئی مشکل نہیں ہے۔ کہ جس کا کاروبار ہے وہی کرے ۔ ا س کا کوئی عزیزو اقارب بھی کر سکتا ہے۔ لیکن اگر آپ خود کریں گے تو بہت زیادہ بہتر ہوگا۔ یہ بےحد آسان عمل جانا ہے آپ اس کو زیادہ سے زیادہ لوگوں کو پہنچائیں۔ تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ اس سے فائدہ حاصل کر سکیں۔ کیونکہ یہ ایک صدقہ جاریہ ہے اور ثواب کا عمل ہے۔ اس سے اللہ تعا لیٰ آپٌ کےرزق میں اضافہ کر دے گا۔ اور آپ کا رزق بڑھے گا

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.

boztepe escort
trabzon escort
göynücek escort
burdur escort
hendek escort
keşan escort
amasya escort
zonguldak escort
çorlu escort
escort ısparta