بچوں کا پڑھائی میں دل لگانے کا وظیفہ

بچوں کا پڑھائی میں دل لگانے کا وظیفہ
بچوں کی پڑھائی میں دل لگانے کےلیے وظیفہ لے کر آیا ہوں ۔ اگر آپ کا بچہ سکول نہیں جاتا۔ یا آپ کا بچہ پڑھائی میں دل نہیں لگتاہے۔ یا پڑھائی میں سستی لگتی ہے۔ انشاءاللہ ان سارے مسئلوں کا حل اس سارےوظیفے میں ہے۔ انشاءاللہ اس وظیفے کی بدولت آپ کابچہ سکو ل جانے میں بالکل سستی نہیں کرے گا، اس کاپڑھائی میں دل لگے گا اور نالائقی پن دور ہوتا جائےگا۔ میرے وہ بہنیں جو بچوں کی وجہ سے پریشان ہیں ان کا بچہ سکول نہیں جاتاہے۔

ان کی وجہ سے پریشان رہتی ہیں۔ آپ کو اس مسئلے کا حل بتاتے ہیں۔ انشاءاللہ اس مسئلے کا حل ہوجائےگا۔ آپ کو کوشش کریں جو بھی اچھی بات سنتی ہیں اس کو آگے پھیلادیاجائے۔ اگر یہ وظیفہ کسی کو نہیں پتہ تو ان کو بھی بتا دیں انشاءاللہ ان کا بھی فائدہ ہوگا۔ اگر بچے کا پڑھائی میں دل نہیں لگتا یا سستی کرتاہو۔ آپ نے اکتالیس دن “سورت الم نشرح ” جو کہ تیسویں پارے کی سورت ہے ۔ آپ نے اس کو اکتالیس دن اکتالیس مرتبہ پڑھنی ہے۔ آپ نے اکتالیس مرتبہ پڑھ کر کسی ٹافی، بسکٹ یا کسی بھی میٹھی چیز پر دم کردیں۔ انشاءاللہ آپ کا بچہ پڑھائی میں دل لگائےگا اور سکو ل بھی جائے گا۔ اور اس کا نالائقی پن بھی دور ہوجائے گا۔ اس عمل کو دوبارہ دہرا دیں ۔

آپ نے اکتالیس مرتبہ “سورت الم نشرح” کو اکتالیس دن پڑھ کر کسی بھی بسکٹ پر دم کردیں۔ اور یہ چیز بچے کو صبح نہارمنہ یعنی خالی پیٹ کھلانا ہے۔ یہ وظیفہ ان بچوں کےلیے ہے جن کا پڑھائی میں دل نہیں لگتا۔ وہ سبق یاد کرتے ہیں تو ان کوفوراً بھول جاتا ہے یا جن کے والدین بڑے اس وجہ سے پریشان ہیں کہ ان کے بچے ٹھیک طرح سے پڑھتے نہیں ہیں۔ تو ہم آپ کو ایک ایسا عمل بتائیں گے کہ جس کے کرنے سے آپ کے بچے جو ان کا پڑھائی میں دل بھی لگے گا اور وہ جو کچھ پڑھیں گے جو کچھ یا د کریں گے ان کو ہمیشہ یا د رہے گا وہ کبھی بھی بھولے گا نہیں ۔ تو عمل کچھ اس طرح سے ہے کہ جو بچے پڑھائی میں جن کا دل نہیں لگتا اور جو یاد کرتے ہیں ان کو بھول جاتا ہےجیسے بچے ہیں تو ان کے لیے ان کے والدین ہیں۔

وہ عمل کریں ایک بار جو ہے ” یارحمان” اسم مبارکہ ایک مرتبہ پڑھ کر پانی کے اوپر دم کردیں۔ پانی کے اوپر ایک پھونک ماریں ۔ اور بچے کو پلادیں اور یہ عمل آپ کو ایک دن میں کم از کم دن میں پانچ بارکرنا ہے۔ کسی بھی وقت کرناہے جب بھی بچہ پانی مانگے اور بچہ پانی پینے لگے تو جلدی سے “یارحمان” پڑھ کر پھونک ماردیں تو اس طرح آپ جو ہے ایک اس ایک اسم مبارکہ جو آپ کو جو ہے پڑھ کر پھونک ماریں گے۔ اس عمل کو تقریباً پانچ بار کرنا ہے یہ اسم پاک جاری رکھیں ۔ جتنی دیر آپ اس عمل کو کریں گے ۔ اتنا ہی آپ کو فائدہ ہوگا۔ آپ خود دیکھیں گے کہ بچہ پڑھنا شروع ہوجائےگا اور بچہ جو بھی پڑھے گا اسے وہ یاد رہے گا

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.

boztepe escort
trabzon escort
göynücek escort
burdur escort
hendek escort
keşan escort
amasya escort
zonguldak escort
çorlu escort
escort ısparta