اب 3نہیںبلکہ2گھنٹے میں پیپر دینا ہوگا،حکومت نے امتحانات کا دورانیہ کم کردیا ۔۔پیپر کتنے حصوں میں تقسم کیا گیا

اب 3نہیںبلکہ2گھنٹے میں پیپر دینا ہوگا،حکومت نے امتحانات کا دورانیہ کم کردیا ۔۔پیپر کتنے حصوں میں تقسم کیا گیا کراچی(نیو زڈیسک) سندھ ایجوکیشن بورڈ نے کراچی سمیت صوبے میں میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کا دورانیہ کم کر دیا گیا ہے۔سندھ ایجوکیشن بورڈ کی جانب سے اعلامیہ کے مطابق میٹرک اور انٹرمیڈیٹ تحریری امتحان کل دورانیہ 2 گھنٹے ہوگا جبکہ معروضی سوالات کا دورانیہ 30 منٹ ہوگا۔میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے تحریری امتحانات کو 3 حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔ تحریری

امتحان معروضی سوالات، طویل اور مختصر سوالات پر مشتمل ہوگا۔تحریری امتحان میں معروضی سوالات 50 فیصد اور مختصر سوالات 30 فیصد کے ہونگے جبکہ طویل سوالات 20 فیصد کے ہوں گے۔سندھ بورڈ کے اعلامیہ کے مطابق ڈیڑھ گھنٹے میں طویل اور مختصر سوالات کے جوابات لکھنے کی مہلت دی جائے گی۔دوسری جانب وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ والدین کو بچوں کی صحت سے متعلق کوئی خدشہ ہوتو وہ انہیں اسکول نہ بھیجیں۔سعید غنی کا کہنا ہے کہ اسکولز نہ آنے والے بچوں کے خلاف کارروائی نہیں کریں گے۔ جن اسکولزمیں کورنا کیسز سامنے آئے ہیں ان کو بند کردیا گیا ہے۔وزیر تعلیم سندھ کے مطابق بچوں کی تعلیم کے نقصان کا ازالہ کرنا چاہتے ہیں۔ امتحانات کا دورانیہ 3 گھنٹے سے کم کر کے 2 گھنٹے کردیا۔ امتحانی سوالات کاطریقہ کار تبدیل کیا ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.

boztepe escort
trabzon escort
göynücek escort
burdur escort
hendek escort
keşan escort
amasya escort
zonguldak escort
çorlu escort
escort ısparta