ایک اور پابندی مزید جاننے کے لئے تصویر پر کلک کریں

ایک اور پابندی مزید جاننے کے لئے تصویر پر کلک کریں
لاہور(ویب ڈیسک )پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے پارٹنر سکولوں میں اینٹی ہراسمنٹ پالیسی نافذ، بچوں کو پیار سے چومنے پر پاپندی عائد کر دی گئی۔پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن نے لاہور سمیت صوبے بھر کے پارٹنر سکولوں میں اینٹی ہراسمنٹ پالیسی نافذ کر دی ہے اس ضمن میں سکولوں کے سربراہان کو مراسلہ بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ پالیسی کے تحت سکولوں میں زیر تعلیم

بچوں کے بوس و کنار پر بھی پابندی عائد کر دی گئی ہے۔پیف حکام نے پارٹنر سکولوں
کو ترجیحی بنیادوں پر مڈل کلاس میں لڑکے اور لڑکیوں کیلئے الگ کلاس روم بنانے کی ہدایت کی ہے۔ پالیسی کے تحت سکولوں انتظامیہ کے عملے پر اکیلے میں بچوں کے ساتھ ملاقات پر بھی پابندی عائد کی گئی ہے۔سکول سربراہان کو پاپند بنایا گیا ہے کہ وہ کلاس روم کی حدود میں سی سی ٹی وی کیمرے نصب کریں اور مانیٹرنگ کے نظام کو سخت کر کے بچوں کے تحفظ کو یقینی بنایا جائے

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.

boztepe escort
trabzon escort
göynücek escort
burdur escort
hendek escort
keşan escort
amasya escort
zonguldak escort
çorlu escort
escort ısparta