پاکستان کا سعودی شہریوں کے لیے وزٹ، ٹرانزٹ اور سیاحتی ویزا فیس ختم کرنے کا فیصلہ

پاکستان کا سعودی شہریوں کے لیے وزٹ، ٹرانزٹ اور سیاحتی ویزا فیس ختم کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد(ویب ڈیسک ) پاکستان نے سعودی شہریوں کے لیے وزٹ، ٹرانزٹ اور سیاحتی ویزا فیس ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق قونصل جنرل خالد مجید کا کہنا ہے کہ سعودی شہریوں کو صرف36ریال پراسیسنگ فیس ادا کرنا ہوگی تاہم سعودیوں کے لیے بزنس ویزا کی

فیس
برقرار رہے گی۔ قونصل جنرل نے کہا ہے کہ سنگل اینٹری بزنس ویزا فیس90دن کیلئے100 ڈالر ہوگی۔ خالد مجید کا مزید کہنا تھا کہ سنگل اینٹری بزنس ویزا فیس1سال کے لیے 150 ڈالر رکھی گئی ہے۔ جبکہ سنگل اینٹری بزنس ویزا فیس2سال کے لیے 200ڈالر ہوگی۔ انہوں نے مزید کہا کہ حکومت ملک میں سیاحت اور تجارت کے فروغ کو آسان کرنا چاہتی ہے

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

boztepe escort
trabzon escort
göynücek escort
burdur escort
hendek escort
keşan escort
amasya escort
zonguldak escort
çorlu escort
escort ısparta