بیروزگارنوجوان اپنے کاغذات تیارکرلیں ۔۔پنجاب پولیس میں بھرتیاں ،شیڈول جاری

بیروزگارنوجوان اپنے کاغذات تیارکرلیں ۔۔پنجاب پولیس میں بھرتیاں ،شیڈول جاری
لاہور(ویب ڈیسک) پنجاب پولیس میں کانسٹیبل، ڈرائیور اور وائرلیس آپریٹرزکی بھرتیوں کا شیڈول جاری کر دیا گیا۔نوٹیفیکیشن کے مطابق پولیس میں بھرتیوں کے لیے ڈی آئی جیز کی سربراہی میں 3 رکنی بورڈ بھی تشکیل دے دیا گیا ہے۔شیڈول اے کے امیدواروں کی فزیکل پیمائش 8 فروری
اور شیڈول بی کی 13 فروری کو ہوگی جب کہ شیڈول اے

کا برداشت ٹیسٹ 19 اور شیڈول بی کا 24 فروری کو ہو گا۔نوٹیفکیشن کے مطابق اس ٹیسٹ میں ڈرائیونگ ٹیسٹ اور ایک میل دوڑ ہو گی جب کہ تمام امیدواروں کا بورڈ ریویو 8 مارچ کو ہو گا اور بھرتیوں کے دوران کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے گا۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.

boztepe escort
trabzon escort
göynücek escort
burdur escort
hendek escort
keşan escort
amasya escort
zonguldak escort
çorlu escort
escort ısparta