وفاقی کابینہ نے تین اہم بل منظور کر لیے ہیں جن میں چاند کے حوالے سے

سلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی کابینہ نے تین اہم بل منظور کر لیے ہیں جن میں چاند کے حوالے سے کسی بھی مقامی رویت پر لاکھوں روپے جرمانہ بھی شامل ہے۔ ذرائع نے بتایا ہےکہ وفاقی کابینہ کے اجلاس میںطباعت قرآن کریم ترمیمی بل کی منظوری بھی دے دی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے
کہ رویت ہلال کمیٹی بل کے تحت نجی رویت کے اوپر 5 لاکھ روپے جرمانہ اور قید ہوگی،

بل کے تحت مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے فیصلے پر پورے پاکستان میں عمل درآمد کروایا جائے گا۔طباعت قرآن ترمیمی بل کے تحت طباعت قرآن میں معیاری پیپر اور قرآن بورڈ بنایا جائےگا،ترمیمی بل کے تحت غیر معیاری طباعت قرآن پر جرمانے اور سزائیں ہوں گی۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.