بابراعظم کا غصہ کنٹرول سے باہر ہو گیا بیٹ اٹھا کر کسے دے ، حیران کن ویڈیو سامنے آگئی

بابراعظم کا غصہ کنٹرول سے باہر ہو گیا بیٹ اٹھا کر کسے دے ، حیران کن ویڈیو سامنے آگئی
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم راولپنڈی ٹیسٹ سے پہلے اپنی خراب فارم کو لے کر کچھ پریشان ہیں۔ جس کا عملی مظاہرہ نیٹ پریکٹس کے دوران لی گئی ایک ویڈیو سے آیا ہے۔ بابراعظم نیٹ میں ٹھیک طرح سے سٹروکس نہیں کھیل پائے۔اور بیٹ وکٹوں پر دے م ۔ مائیکر و بلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک ویڈیو میں بابراعظم کو نیٹس میں بیٹنگ پریکٹس

کرتے دیکھا جا سکتا
ہے۔ وہ کسی بھی گیند کو ٹھیک طرح سے مڈل نہیں کرپارہے اور جو گیند بلے پر آرہی اس پر وہ ٹائم نہیں کر پاتے۔ جس پر انھوںنے خود پر قابو نہ رکھتے ہوئے بیٹ سٹمپس پر دے م ۔ واضح رہے کہ کراچی ٹیسٹ کی دونوں اننگز میں بھی بابر اعظم کوئی خاص کارکردگی دکھائے بغیر کیشب مہاراج کی گیندوں پر ایل بی ڈبلیو آئوٹ ہوگئے تھے۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

boztepe escort
trabzon escort
göynücek escort
burdur escort
hendek escort
keşan escort
amasya escort
zonguldak escort
çorlu escort
escort ısparta