مزہ بھی اور بلڈ شوگر بھی کنٹرول زبردست نئی طبی تحقیق جانئے

بلڈ شوگر کو کنٹرول کرنے رکھنے میں مدد گا ر اور مزے دا ر میوہ بتاتے ہیں۔ اخروٹ کھانے کی عادت بلڈ شوگر لیول کو کم کرنے اور زیادہ تر ٹائپ ٹو سے تحفظ دینے میں مددگار ثابت ہوسکتی ہے۔ اور یہ بات ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آئی ہے۔ جنرل نیوٹریشنز ریسریچ اینڈ پریکٹس شائع تحقیق میں بتایاکہ روزانہ کچھ مقدارمیں اخروٹ کھانا بلڈ شوگر لیول کوکنٹرول کرنے کے ساتھ بلڈ شوگر کو ریگولیٹ کرتاہے۔

اس کی وجہ اخروٹ میں موجود اومیگاتھری اور فیٹی ایسڈز ہوتے ہیں۔جو فائدہ مند کو لیسٹرول لیول کی سطح کو بڑھا کر گلوکوز لیول کو کم کرتے ہیں۔زیادہ تر اس کے شکار افراد اس کو کھا کر اپنے بلڈ شوگر لیول کو مستحکم کرسکتےہیں۔اس تحقیق میں ایک سو انیس افراد کی غذائی اجزاء کا جائز ہ لیا گیا ہے۔ جو میٹابولزم سینڈروم کا شکار تھے۔ ان لوگوں کو دو گروپس میں تقسیم کیاگیا۔ ایک گروپ کو روزانہ 45گرام اخروٹ کا استعمال کرایا گیا۔ جبکہ دوسرے گروپ کو ڈبل روٹی کھانے کی ہدایت کی گئی ۔ نتائج سے معلوم ہواکہ اخروٹ کھانے والے گروپ کے افرادمیں بلڈ شوگر لیول کو مستحکم پایا گیا ہے جبکہ فائدہ مند کولیسٹرول کی سطح بہتر ہوگئی۔ جس سے ہائی بلڈ پریشر کو بھی فائدہ ہوا۔

محقیقن کا کہنا تھا کہ جنک فوڈز کی جگہ اخروٹ کھانے کی عادت ذیابیطس کے مریضوں کی صحت بنانے میں مد د دے سکتی ہے۔ جبکہ صحت مند افراد بلڈ شوگر بڑھنے کے مسئلے کو ٹال سکتے ہیں۔ شوگر کے مریض کےلیے کریلے کا جوس بہت مفید ہے کیونکہ اس کے اندر ہائی گلوکوز لیول کو کم کرنے کےلیے اثرانداز ہونے والے منرلنز موجود ہوتے ہیں۔ اور اس جوس کی مدد سے پینکریاز میں انسولین کی پیداوار کو بوسٹ کرنے میں مد د دیتی ہے۔ کریلے کا جوس دونوں ٹائپ کی شوگر کےلیے بہت مفیدہے۔ اس کےلیے ایک کریلا لیں۔ اور اس کے بیجوں کو نکال کر اس کو مکسچر کے اندر ڈال لیں۔ اور اس میں ایک گلاس پانی شامل کرکے مکسچر کو اچھی طرح چلالیں۔

اس کو فلٹر کرکے ایک گلاس کو صبح وشام پی لیں۔ روزانہ اس کا استعمال کرکے آپ ہائی بلڈ پریشر پر کنٹرول پاسکتے ہیں۔ اس کے بعد ایلوویرا آپ کے بلڈ شوگر کو کنٹرول کرنے میں کامیا ب گھریلو نسخے کے طور پر کا م آتا ہے۔ اس کے اندر اینٹی ہائپو گلامک ایفیکٹ موجود ہوتاہے۔ جوکہ شوگرز میں اچھے نتائج میسر کرتاہے۔ ایسے لوگ جو ایلوویرا جوس بناکر پیتے ہیں انہیں شوگر ، ہائی بلڈ پریشر کنٹرول کرنے میں بہت مد د ملتی ہے۔

اس کےلیے ایک گلاس پانی میں ایک یا ڈیڑھ چمچ ایلوویرا ڈال کر اچھی طرح سے مکس کرلیں۔ اس ڈرنک کو روزانہ خالی پیٹ صبح کے وقت پی سکتےہیں۔ اس نے نہ صرف شوگر کوکنٹرول کرنے میں مدد ملتی ہے ۔ بلکہ انسولین کی درست مقدار بھی ملتی رہتی ہے۔ اس کے بعد میتھی دانہ جو کہ پرانے وقتوں سے شوگر کا علاج کرنے کےلیے استعمال کیا جارہاہے۔ کیونکہ یہ گلوکوز لیول کو کم کرکے آپ کے جسم میں انسولین کو بیلنس میں رکھتا ہے۔ اور اس میں فائبرز زیادہ مقدارمیں ہوتاہے

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.

boztepe escort
trabzon escort
göynücek escort
burdur escort
hendek escort
keşan escort
amasya escort
zonguldak escort
çorlu escort
escort ısparta