
آج ملک میں بارش ہوگی یاموسم خشک رہے گا؟محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردی
آج ملک میں بارش ہوگی یاموسم خشک رہے گا؟محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردی
اسلام آباد(ویب ڈیسک )محکمہ موسمیات نے آج بھی ملک کے اکثر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔موسم کا حال بتانے والوں کے مطابق آج بھی بالائی خیبرپختونخوا،
کشمیر اور گلگت بلتستان میں سردی کی شدت برقرار رہے گی، شمالی بلوچستان
میں بھی موسم شدید سرد رہنے کا امکان ہے، ملک کے بالائی علاقوں میں درجہ حرارت نقطہ انجماد سے بھی کئی درجے نیچے رہنے کی پیشگوئی ہے۔