سچا واقعہ سنیں قرآنی آیت کا معجزہ گھر میں رزق ہی رزق ہوگا اللہ سے جومانگیں گے ملے گا

مسلمان ہونے کی حیثیت سے یہ ہمارے ایمان کا حصہ ہے کہ نبی آخر الزماں آپﷺ کی زبان مبارک سے نکلے ہر لفظ کے سچ اور درست ہونے پر یقین رکھیں اور ان کے احکامات پر عمل کریں تاکہ ہماری زندگیاں خوشگوار ہوسکیں اور آخرت میں بھی اللہ ہمارے اعمال سے خوش اللہ ہمارے اعمال سے خوش ہوں ۔ آج ہم آپ کو قرآن پاک کی وہ آیت بتائیں گے کہ جس کے پڑھنے سے کبھی رزق تنگ نہیں ہوگا ۔ نہ ہی مشکل پیش آتی ہے

اس آیت مبارکہ کی فضیلت بہت سی احادیث میں بھی کثرت سے ذکر ہے ۔ یہ قرآن کریم کی ایسی آیت ہے جو آیتوں کی سردار ہے آپﷺ نے اس آیت سے متعلق فرمایا ہے کہ یہ ایک چوتھائی قرآن ہے یہ بہت بڑی عظمت رفعت والی آیت ہے ۔ اس آیت کا عمل رزق میں اضافے کیساتھ ساتھ ہر قسم کے مصائب اور آفات اور پریشانیاں نقصانات اور خوف سے بھی نجات کا بہترین ذریعہ ہے۔اس ایک آیت کا عمل ایک عرب مسلمان لڑکی نے ذکر کیا وہ لڑکی لندن میں زیر تعلیم تھی ایک دن وہ اپنی سہیلی کی ایک تقریب میں گئی کوشش کے باوجو د وہاں سے جلدی نہ نکل پائی جب وہ اس فنکشن سے فارغ ہوکر نکلی تو رات کافی گہری ہوچکی تھی اس کا گھر دور تھا اور گھر جلدی پہنچنے کا ذریعہ زیر زمین چلنے والی ٹرین تھی

لیکن وہ ٹرین سے سفر میں خوف محسوس کرتی تھی ۔ یاد رہے کہ وہ لڑکی دین دار نہیں تھی وہ آزاد خیال لبرل لڑکی تھی جب وہ اسٹیشن پر پہنچی تو یہ دیکھ اسکے جسم میں خوف کی لہر دوڑ گئی کہ سٹیشن بلکل سنسان ہے ایک شخص کھڑا جو ہلیا سے جرائم پیشہ لگ رہا تھا وہ انتہائی خوفزدہ ہوگئی لیکن اس نے ہمت نہ ہاری خود کو سنبھالا اور قرآنی آیت کا ورد کرنا شروع کردیا ۔ اسے جوکچھ زبانی یاد تھا جسے ایک عرصے سے بھولی ہوئی تھی سب کچھ پڑھ ڈالا اتنے میں ٹرین آئی اور وہ اس میں سوار ہوکر بخیریت اپنے گھر پہنچ گئی اگلے دن کا اخبار دیکھ کر چونک اٹھی کہ اسی اسٹیشن پر روانہ کے تھوڑی دیر بعد نوجوان لڑکی کا ق ت ل ہوا اور ق ات ل گرفتار ہوگیا ۔

وہ پولیس اسٹیشن گئی پولیس والوں کو بتایا کہ ق ت ل کے کچھ دیر پہلے وہ اس اسٹیشن پر موجود تھی اور کہا میں ق ات ل کو پہچانتی ہوں اور اس سے کچھ پوچھنا چاہتی ہوں ۔ لڑکی نے کہا کہ کیا تم مجھے پہچانتے ہو اس ق ات ل نے کہا ہاں پہچانتا ہوں رات کو تم بھی اس اسٹیشن پر آئی تھی پھر تم نے مجھے کیوں چھوڑ دیا ۔وہ کہنے لگا کہ میں تمہیں کیسے نقصان پہچانتا تمہارے پیچھے تو انتہائی صحت مند اور قدآور باڈی گارڈ تھے وہ لڑکی حیران ہوگئی اور اسے یقین ہوگیا

کہ قرآن کی اس آیت کا ذکر کرنے کیوجہ سے اللہ تعالیٰ کی طرف سے اسکی حفاظت کی گئی ۔ وہ واپسی گھر آکر اللہ کی مدد اور نصرت پر اس کا بھروسہ مزید بڑھ گیا ۔آپ ایک وقت ایسا متعین کرلیں جس کی پابندی کرسکیں یہ عمل 41 روز کا ہے وقت معینہ پر باوضو ہوکر بیٹھیں اور گیارہ مرتبہ درود پاک پڑھیں اور آیت الکرسی300مرتبہ پڑھیں اور آخر میں درود پاک گیارہ مرتبہ پڑھ کر اُٹھ کھڑیں۔ اس عمل کو کرنے سے آپکے گھر میں آپ کے جان میں اور آپ کے کاروبار میں اضافہ ہوگا ۔ آپکی زندگی ہر تکلیف وپریشانی سے آزاد ہوگی

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

boztepe escort
trabzon escort
göynücek escort
burdur escort
hendek escort
keşan escort
amasya escort
zonguldak escort
çorlu escort
escort ısparta