مریم نواز کی صاحبزادی مہرالنساء حادثے میں شدید زخمی ، ڈاکٹرز کا کیا کہنا ہے ؟ مریم نواز انتہائی آبدیدہ ، دعاوں کی اپیل کر دی

مریم نواز کی صاحبزادی مہرالنساء حادثے میں شدید زخمی ، ڈاکٹرز کا کیا کہنا ہے ؟ مریم نواز انتہائی آبدیدہ ، دعاوں کی اپیل کر دی اسلام اباد (ویب ڈیسک) سابق وزیر اعظم نوازشریف کی نواسی اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کی صاحبزادی مہرالنساء حادثے میں زخمی ہوگئیں۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے بتایا ک مہرالنساء کوسرپرچوٹ آنے کی وجہ سے انہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا جہاں ڈاکٹروں کی جانب سے ان کی سرجری کی گئی۔ ترجمان مسلم لیگ ن کے مطابق مہرالنساء اس وقت آئی سی یو میں زیر علاج ہیں تاہم اب ان کی حالت خطرے سے باہر ہے۔ مریم اورنگزیب نے کہا کہ صاحبزادی کےآئی سی یو میں زیر علاج ہونے کے باعث مریم نوازکی جانب سے سندھ کے شہر حیدرآباد روانگی منسوخ کردی گئی۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

boztepe escort
trabzon escort
göynücek escort
burdur escort
hendek escort
keşan escort
amasya escort
zonguldak escort
çorlu escort
escort ısparta