کپتان کسی کرپٹ کو نہیں چھوڑے گا۔۔!! ! عمران خان نے کس وزیر سے استعفیٰ لینے کا فیصلہ کر لیا؟ ویڈیو وائرل ہونے کے بعد ایک اور بڑی خبر

کپتان کسی کرپٹ کو نہیں چھوڑے گا۔۔!! ! عمران خان نے کس وزیر سے استعفیٰ لینے کا فیصلہ کر لیا؟ ویڈیو وائرل ہونے کے بعد ایک اور بڑی خبر زیر اعظم کے ترجمان ڈاکٹر شہباز گل کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم عمران کان نے پختونخوا کابینہ کے وزیر انون سے استعفیٰ لینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان میں ڈاکٹر شہباز گل کا کہنا تھا کہ ’’

وزیراعظم عمران خان کا KP کے وزیر قانون سے استعفی لینے کا فیصلہ۔ وزیراعظم نے وزیراعلی Kp کو احکامات دے دئیے۔ اس بات کی تفصیلی انکوائری کر کے رپورٹ پیش کی جائے گی‘‘۔ اس سے قبل اپنے ایک اور بیان میں ڈاکٹر شہباز گل کا کہنا تھا کہ ’’ آج کی وڈیو نے ثابت کر دیاکہ وزیراعظم عمران خان کا موقف درست تھا-کرکٹ میں نیوٹرل ایمپائر لانے کے بعد عمران خان اب سینیٹ میں صاف شفاف الیکشن کا رواج لانا چاہتے ہیں۔آج کی وڈیو میں اگر کوئی تحریک انصاف کا ممبر ہو یا کسی اور پارٹی کا سلوک ایک جیسا ہو گا۔کپتان کسی کرپٹ کو نہیں چھوڑے گا‘‘۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

boztepe escort
trabzon escort
göynücek escort
burdur escort
hendek escort
keşan escort
amasya escort
zonguldak escort
çorlu escort
escort ısparta