پاکستان اورجنوبی افریقا کا پہلا T20 میچ کب اور کہاں کھیلا جائیگا؟شائقین کرکٹ کیلئے دھماکے دار خبر آگئی

پاکستان اورجنوبی افریقا کا پہلا T20 میچ کب اور کہاں کھیلا جائیگا؟شائقین کرکٹ کیلئے دھماکے دار خبر آگئی اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کا پہلا میچ کل قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا، سیریز کی ٹرافی کی رونمائی آج ہوگی۔ذرائع کے مطابق پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی اور آل راؤنڈر فہیم اشرف کو آرام

دینے
کا امکان ہے،تاہم اس بات کا حتمی فیصلہ آج ٹریننگ کے موقع پر کیا جائے گا۔ٹیم ذرائع کا بتانا ہے کہ فاسٹ بولر حسن علی، حارث رؤف اور محمد حسنین کو ٹیم میں شامل کیا جائے گا جبکہ ٹاپ آرڈر میں بابر اعظم، حیدر علی، محمد رضوان کو کھلانے کی تجویز ہے۔ممکنہ پلیئنگ الیون میں افتخار احمد، خوشدل شاہ، عماد بٹ اور حسین طلعت کےنام بھی زیر غور ہیں اس کے علاوہ اسپنرز میں محمد نواز اور عثمان قادر کے نام شامل ہیں۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

boztepe escort
trabzon escort
göynücek escort
burdur escort
hendek escort
keşan escort
amasya escort
zonguldak escort
çorlu escort
escort ısparta