وینا ملک کی پوسٹ نے مداحوں کو تشویش میں مبتلا کردیا

وینا ملک کی پوسٹ نے مداحوں کو تشویش میں مبتلا کردیا
لی ووڈ انڈسٹری کی معروف اداکارہ وینا ملک نے سوشل میڈیا پر پوسٹ کرتے بتایا کہ انہوں نے عارضی طور پراس سے دوری اختیار کی،مداحوں نے ان سے وجہ پوچھی جس پر اداکارہ نے کوئی جواب نہیں دیا۔تفصیلات کے مطابق لالی وُڈ کی شوخ و چنچل اداکارہ وینا ملک کی شیئرکی گئی پوسٹ نے مداحوں کو پریشان

کردیا، وجہ پوچھنے پر انہوں نے کوئی جواب نہیں دیا، اداکارہ نےفوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک تصویر پوسٹ کی جو کسی جنگل کی لگ رہی ہے جبکہ تصویر پر انگریزی زبان میں ’آف لائن‘ بھی درج ہے۔جس سے اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ وہ انسٹاگرام پر اب متحرک نہیں ہوں گی۔ پوسٹ سامنے آنے پر مداحوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی۔شیئرکی گئی پوسٹ کے کیپشن میں

ہیش ٹیگ TakingBreak کا بھی استعمال کیا۔اداکارہ وینا ملک نے پوسٹ کرتے اس کی وجہ نہیں بیان کی کہ وہ کیونکہ انسٹگارام سے دوری اختیار کررہی ہیں مگر ان کے چاہنے والےان کی اس پوسٹ سے افسردہ ہیں۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

boztepe escort
trabzon escort
göynücek escort
burdur escort
hendek escort
keşan escort
amasya escort
zonguldak escort
çorlu escort
escort ısparta