بجلی کی قیمت میں تیسرے روز بھی اضافہ

اسلام آباد: بجلی صارفین کیلئے ایک اور بری خبر یہ ہے کہ تین دن میں تیسری مرتبہ بجلی کی قیمت میں اضافے کا فیصلہ کردیا گیا۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی 1 روپیہ 95 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دے دی جس کے نتیجے میں بجلی کا اوسط ٹیرف 14.38 روپے سے بڑھ کر 16.33 روپے فی یونٹ مقرر کردیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: نیپرا نے بجلی 1 روپے 53 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دیدی
اس معاملے کا افسوس ناک پہلو یہ ہے کہ اس فیصلے کا اطلاق 50 یونٹ تک والے غریب صارفین پر بھی یکساں طور پر ہوگا۔ نیپرا نے کہا کہ قیمت میں اضافے کی منظوری وفاقی حکومت کی درخواست پر دی گئی ہے۔ اس فیصلے سے صارفین پر 200 ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا۔ یہ بھی پڑھیں: بجلی کی قیمت میں مسلسل دوسرے دن اضافہ، صارفین پر 84 ارب کا بوجھ پڑے گا

کے الیکٹرک کے صارفین پر فیصلے کا اطلاق نہیں ہوگا اور نئی قیمتوں کا اطلاق وفاقی حکومت کے نوٹیفیکیشن کے بعد ہوگا۔ واضح رہے کہ نیپرا نے بدھ کو بجلی کی قیمت 1 روپے 53 پیسے اور جمعرات کو 83 پیسے فی یونٹ مہنگی کی تھی تاہم وہ اضافہ فیول ایڈجسمنٹ کی مد میں تھا۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

boztepe escort
trabzon escort
göynücek escort
burdur escort
hendek escort
keşan escort
amasya escort
zonguldak escort
çorlu escort
escort ısparta