طلبا کیلئے انتہائی اہم خبر،میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کی ابتدائی ڈیٹ شیٹ تیار

طلبا کیلئے انتہائی اہم خبر،میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کی ابتدائی ڈیٹ شیٹ تیار
طلبا کیلئے اہم خبر، پنجاب بورڈ کمیٹی آف چیئرمینز نے میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کی ابتدائی ڈیٹ شیٹ تیار کرلی ذرائع کے مطابق پنجاب بورڈ کمیٹی چئیرمنز نے ابتدائی ڈیٹ شیٹ تیار کرلی ہے، ڈیٹ شیٹ کے مطابق نہم اور دہم جماعت کے امتحانات مئی میں منعقد کرنے کی تجویز زیر غور ہے، دہم جماعت کے

امتحانات 5 مئی سے شروع جبکہ نہم جماعت کے امتحانات 30 مئی تک ختم ہو جائیں گے، 12 جون سے انٹرمیدیٹ پارٹ ٹو کے امتحانات شروع کرائے جانے پر غورکیا جارہا ہے، لاہور کے علاوہ تمام تعلیمی بورڈز نے امتحانات کی جوابی کاپیاں خریدنے کے لیے ٹینڈر بھی جاری کردیئے ہیںمیٹرک کے طلبا کیلئے ایک اور مشکل کھڑی ہوگئی،سالانہ امتحانات 2021 کیلئے پرچہ جات سمارٹ سلیبس کے مطابق تیار

نہیں ہونگے، کچھ سوالات سمارٹ سلیبس سے باہر سے بھی دیئےجائیں گے، لاہور بورڈ نے سوالات سے متعلق گائیڈ لائنز ویب سائٹ پر اپ لوڈ کر دیںلاہور بورڈ کا کہنا ہےکہ تمام ادارہ جات، اساتذہ کرام، والدین او رطلبہ و طالبات سمارٹ سلیبس کا جائزہ لے لیں، مذکورہ گائیڈ لائن کے مطابق 2021 کا امتحان لیا جائے گا

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

boztepe escort
trabzon escort
göynücek escort
burdur escort
hendek escort
keşan escort
amasya escort
zonguldak escort
çorlu escort
escort ısparta