دھڑالے لی بارشیں یا رہے گا موسم خشک ؟محکمہ موسمیات کی تہلکہ خیز پیشنگوئی

دھڑالے لی بارشیں یا رہے گا موسم خشک ؟محکمہ موسمیات کی تہلکہ خیز پیشنگوئی
صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی میں درجہ حرارت میں اضافہ ہونے لگا، آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 30 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے۔تفصیلات کے مطابق اس وقت دارالحکومت اسلام آباد میں 16 ڈگری سینٹی گریڈ، لاہور میں 13 ڈگری، پشاور میں 15 ڈگری

جبکہ کوئٹہ میں 6.5 ڈگری سینٹی گریڈ درجہ حرارت ہے۔صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی میں سردی کا زور ٹوٹنے لگا اور درجہ حرارت میں اضافہ ہونے لگا۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ صبح کے وقت درجہ حرارت 12 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 30 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق ہوا کی رفتار 7 کلو میٹر فی گھنٹہ ریکارڈ کی گئی جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 61 فیصد ریکارڈ کیا

گیا۔اس وقت دارالحکومت اسلام آباد میں 16 ڈگری سینٹی گریڈ، لاہور می13 ڈگری، پشاور میں 15 ڈگری جبکہ کوئٹہ میں 6.5 ڈگری سینٹی گریڈ درجہ حرارت ہے

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

boztepe escort
trabzon escort
göynücek escort
burdur escort
hendek escort
keşan escort
amasya escort
zonguldak escort
çorlu escort
escort ısparta