کورونا وائرس کے باعث سرکاری سکولوں میں امتحانات کا نیا طریقہ متعارف

کورونا وائرس کے باعث سرکاری سکولوں میں امتحانات کا نیا طریقہ متعارف
کورونا وائرس کے باعث سرکاری سکولوں میں بچوں کا امتحان چار شفٹوں میں لیا جائے گا، امتحان مئی کے آخری ہفتہ میں لیا جائے گا، پچاس نمبر کا سوالیہ پیپر ایک گھنٹہ میں حل کرنا ہوگا۔ذرائع کے مطابق کورونا کے باعث سرکاری سکولوں میں امتحانات چار شفٹوں میں لیے جائیں گے، پہلی سے آٹھویں جماعت کے امتحان مئی کے آخری ہفتہ میں منعقد کیے جائیں گے، سرکاری سکولوں میں

طلبا کا امتحان معروضی طرز پر لیا جائے گا، پیپر حل کرنے کیلئے تمام طلبا کو ایک گھنٹہ کا وقت دیا جائے گا، بچوں کا امتحان پچاس نمبر کا لیا جائے گا، جس میں پچیس سوالات ہونگے ہر سوال کے 2 نمبر ہونگے، باقی پچاس نمبر ہوم ورک کے ہونگے۔ سکولوں میں بچوں کی تعداد کم ہونے پر

دو یا تین شفٹوں میں بھی امتحان لیا جاسکتا ہے، پہلی اور دوسری جماعت کے بچوں سے امتحان میں زبانی سوالات پوچھے جائیں گے، امتحان کیلئے سوالیہ پرچہ جات پنجاب ایگزمینیشن کمیشن فراہم کرے گا۔ذرائع کاکہنا ہیکہ نہم و دہم جماعت کے سالانہ امتحانات 2021 کیلئے پرچہ پی سی ٹی بی کی جانب سے جاری کردہ سمارٹ سلیبس کے مطابق تیار نہیں کروایا جائے گا، پرچہ جات میں کچھ سوالات سمارٹ سلیبس سے باہر سے بھی دیئے جائیں گے۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

boztepe escort
trabzon escort
göynücek escort
burdur escort
hendek escort
keşan escort
amasya escort
zonguldak escort
çorlu escort
escort ısparta