سرکاری، پرائیویٹ سکولز میں پڑھنےوالے طلبہ و طالبات کیلئےاہم خبر ، حکومت نے حتمی فیصلہ کرلیا

سرکاری، پرائیویٹ سکولز میں پڑھنےوالے طلبہ و طالبات کیلئےاہم خبر ، حکومت نے حتمی فیصلہ کرلیا سلام آباد(نیوزڈیسک)صوبہ پنجاب میں آئندہ ہفتے سے پرائیوٹ اسکولز کے لیے کتب کی چھپائی شروع کی جائے گی۔اس حوالے سے ایم ڈی پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ ڈاکٹر فاروق منظور کا کہنا ہے کہ پرائیوٹ اسکولوں کے لیے 2 کروڑ 75 لاکھ کتب شائع کی جائیں گی۔ڈاکٹر فاروق منظور نے

کہا کہ کتب مارچ کے آخر تک مارکیٹ میں دستیاب ہوں گی۔اُنہوں نے یہ بھی کہا کہ رجسٹرڈ 372 پبلشرز پرائیوٹ اسکولز کے لیے کتب کی چھپائی میں شریک ہیں۔ڈاکٹر فاروق منظور کا مزید کہنا تھا کہ 15 اپریل تک تمام سرکاری اسکولوں میں کتب پہنچا دی جائیں گی۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

boztepe escort
trabzon escort
göynücek escort
burdur escort
hendek escort
keşan escort
amasya escort
zonguldak escort
çorlu escort
escort ısparta