جنوبی افریقہ کے خلاف آخری ٹی ٹوئنٹی ،ٹیم میں کتنی تبدیلیاں کی جائیں گی ،شائقین کرکٹ کے لیے بڑی خبرآگئی

جنوبی افریقہ کے خلاف آخری ٹی ٹوئنٹی ،ٹیم میں کتنی تبدیلیاں کی جائیں گی ،شائقین کرکٹ کے لیے بڑی خبرآگئی لاہور(ویب ڈیسک) پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان آج کھیلے جانے والے آخری اور فیصلہ کن میچ کیلئے قومی ٹیم میں دو سے تین تبدیلیاں متوقع ہیں۔پہلے دونوں میچوں میں توقعات کے مطابق پرفارم نہ کرسکنے والے فاسٹ بولر حارث روف کی جگہ حسن علی کو موقع دیا جاسکتا ہے

اور خوش دل شاہ کو آصف علی کیلئے جگہ خالی کرنا پڑسکتی ہے جبکہ افتخار احمد کو باہر بیٹھا کر نوجوان دانش عزیز کے ڈبیو کا امکان ہے۔ٹیم انتظامیہ فہیم اشرف کا بیٹنگ آرڈر بدل کر جلد کریز پر بھجوانے کی حکمت عملی بھی سوچ رہی ہے اس کے ساتھ محمد حسنین کو بھی کھلانے پرغور کیا جارہا ہے تاہم حتمی پلینگ الیون کا فیصلہ سٹیڈیم میں آکر وکٹ کا معائنہ کرنے کے بعد ہوگا۔واضح رہے پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان تین میچوں کی سیریز ایک ایک سے برابر ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

boztepe escort
trabzon escort
göynücek escort
burdur escort
hendek escort
keşan escort
amasya escort
zonguldak escort
çorlu escort
escort ısparta