وزیرتعلیم کوروناکاشکار۔۔۔کیااب سکول دوبارہ بندہونیوالے ہیں؟طلبہ کے لیے بڑی خبرآگئی

وزیرتعلیم کوروناکاشکار۔۔۔کیااب سکول دوبارہ بندہونیوالے ہیں؟طلبہ کے لیے بڑی خبرآگئی
لاہور(نیوز ڈیسک)وزیرتعلیم پنجاب مراد راس کورونا وائرس کا شکار بن گئے ،گھر میں قرنطینہ میں چلے گئے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیر تعلیم پنجاب مراد راس کوطبیعت نازساز ہو نے پر ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں پر ان کا کورونا ٹیسٹ کیا گیا جو کہ مثبت آیا ہے ۔

وزیرتعلیم مراد راس نے خود کو گھر کے اندر قرنطینہ کرلیا ہے ۔وزیرتعلیم پنجا ب نے اپنے عزیز واقارب اور دوست وغیرہ جو ان سے ملتے رہے ہیں اور ان سے رابطے میں رہے ہیں انہیں ہدایت ک ہے کہ وہ ابھی اپنا کورونا کا ٹیسٹ کروا لیں تاکہ کورونا کو مزید خاندانوں تک پھیلنے سے روکا جاسکے ۔‎

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

boztepe escort
trabzon escort
göynücek escort
burdur escort
hendek escort
keşan escort
amasya escort
zonguldak escort
çorlu escort
escort ısparta