پاکستان میں بہت بڑا واقع پیش آ گیا۔کتنے لوگ جان کی بازی ہار گئے ؟علاقے میں کہرام برپا

پاکستان میں بہت بڑا واقع پیش آ گیا۔کتنے لوگ جان کی بازی ہار گئے ؟علاقے میں کہرام برپا
رحیم یار خان میں ریت کے تودے تلے دب کر 3 بچے جاں بحق ہوگئے۔اطلاعات کے مطابق حادثہ فیروزہ کے چولستانی علاقے چک 239 میں پیش آیا۔پولیس کا کہناہے کہ بچے کھیل رہے تھے کہ ریت کا تودہ ان پر آگرا جس کے نتیجے میں 3 بچے موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے

جن کی ل، اش، وں کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق مرنے والوں بچوں کی عمریں 3 سے 8 سال کے درمیان

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.