کرونا وائرس پر حکومت کو حرکت میں آنا پڑگیا 20دنوں کےلئے انتہائی سخت پا بندی عائد کر دی گئیں

کرونا وائرس پر حکومت کو حرکت میں آنا پڑگیا 20دنوں کےلئے انتہائی سخت پا بندی عائد کر دی گئیں سعودی وزارت داخلہ نے کورونا وائرس کے انسداد کے لیے اختیار کی جانے والی سخت حفاظتی تدابیر میں 20 دن کی توسیع کا فیصلہ کیا ہے۔سعودی پریس ایجنسی کے مطابق وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ ملک میں کورونا وائرس کی شرح کا جائزہ لینے کے بعد فیصلہ کیا گیا ہے کہ معاشرے کی سلامتی اور سابقہ کوششوں کو ضائع

ہونے سے بچانے کے لیے ضروری ہے کہ حفاظتی تدابیر میں مزید توسیع کی جائے۔ کورونا کے انسداد کے لیے قائم کمیٹی اور وزارت صحت کی طرف سے موصول ہونے والی رپورٹ کے بعد اتوار رات 10 بجے سے حفاظتی تدابیر میں مزید 20 دن کا اضافہ کر دیا ، اس طرح حفاظتی تدابیر کل 30 دن تک محیط رہیں گے۔ وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ

نئے فیصلے کے مطابق ہر طرح کی سماجی تقریبات میں شرکا کی زیادہ سے زیادہ تعداد 20 ہوگی۔ تمام معاشرتی اور اور تفریحی سرگرمیوں پر مکمل پابندی رہے گی۔

Sharing is caring!

Categories

One response to “کرونا وائرس پر حکومت کو حرکت میں آنا پڑگیا 20دنوں کےلئے انتہائی سخت پا بندی عائد کر دی گئیں”

  1. Saved as a favorite, I love your blog!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

boztepe escort
trabzon escort
göynücek escort
burdur escort
hendek escort
keşan escort
amasya escort
zonguldak escort
çorlu escort
escort ısparta