
پاکستانی کوہ پیمامحمدعلی سدپارہ نے تاریخ رقم کردی
پاکستانی کوہ پیمامحمدعلی سدپارہ نے تاریخ رقم کردی
آکسیجن کے بغیرکے ٹوسرکرنے والے پاکستانی کوہ پیمامحمد علی سدپارہ اوران کی ٹیم نے دنیاکی دوسری بلندترین چوٹی سرکرکے تاریخ رقم کردی ۔پاکستانی کوہ پیماکادنیاکی دوسری بلندترین چوٹی پرسبز ہلالی پرچم بلندکرنے کاخواب سچ ثابت ہوگیا۔ اس مہم میں ان کابیٹابھی ان کے ساتھ تھالیکن ساجد علی والد کے پرزور اسرار پہ
آکسیجن سلنڈر اور خطرناک موسم میں خرابی کے باعث واپس نیچے سی3 آ گیا ہے۔سدپارہ کے ساتھ آئس لینڈ اورچلی کے کوہ پیمابھی تھے ،تینوں کوہ پیماشام چھ بجے کے ٹوکی چوٹی پرپہنچے ۔محمد علی سدپارہ پہلے پاکستانی ہیں جنہوں نے سردموسم میں یہ اعزازحاصل کیا۔اس موقع پران کاکہناتھاکہ میں اللہ تعالیٰ کابہت شکرگزارہوںاب دنیابھرمیں اپنے ملک اوراپنے علاقے سکردوکانام روشن کروں
Leave a Reply