پی ایس ایل میچزکے ٹکٹ کب اور کیسے ملیں گے؟پی سی بی نے کرکٹ شائقین کو بڑی خوشخبری دے دی

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی )کے مطابق پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل )6 کے میچز کے لیے ٹکٹوں کی فروخت کا سلسلہ کل (بدھ کو) صبح 10 بجے شروع ہوگا۔ کرکٹ فینز کے لیے ایونٹ کے لیگ میچز کی ٹکٹیں ‏www . bookme . pk‏ پر دستیاب ہوں گی۔بک می ڈاٹ پی کے نے فینز کی سہولت کے لیے ایک فون نمبر (03137786888) بھی مخصوص کردیا ہے،

جہاں ‏کوئی بھی شخص فون کال کر کے اپنا ٹکٹ خرید سکتا ہے۔ اس عمل کے لیےا پنا شناختی کارڈ نمبر اور فون نمبر دینا ‏لازمی ہوگا۔ جب مذکورہ شخص کی ٹکٹ کنفرم کردی جائے گی تو اسے اپنے رجسٹرڈ کروائے گئے فون نمبر پر ایک ‏ٹوکن نمبر بھیجا جائے گا، جس پر ایزی پیسہ یا جاز کیش کے

ذریعے ٹکٹ کی رقم جمع کروائی جاسکے گی۔ رقم ‏جمع کروانے پر مذکورہ شخص کو ایک ای ٹکٹ کوڈ بھجوایا جائے گا، جس کا پرنٹ یا ایس ایم ایس دکھا کر ‏اسٹیڈیم میں داخلے کی اجازت ہوگی۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

boztepe escort
trabzon escort
göynücek escort
burdur escort
hendek escort
keşan escort
amasya escort
zonguldak escort
çorlu escort
escort ısparta